JKSM leaders visited Rangreth,wathora,chadoora to solidarity with Martyrs family.
Srinagar 29th march.
JKSM leaders including Muzaffar Ahmed ,Mehraj u din,Aijaz Ahmed,Rukaya Bhaji,Zahida Bano visited the residence of Zahid Rashid ,Saqib Ahmed and Ashfaq Ahmed and paid tributes to them. While conveying the message of its incarcerated chairman Zaffar Akber Bhat they express solidarity with the affected families.In message Zaffar appeal the world community to come forward and visit Kashmir and save the lives of un armed kashmiri people who are demanding for birth right as guaranteed by UN and promised by Indian leadership. He said that kashmiris will not give up the peaceful freedom struggle for complete independence. People on the occasion pitch high throught slogans against HRV and elections.
Zaffar also paid glowing tributes to shaheed Ishfaq Majeed ,Dr.Guru,Adv.Jaleel andrabi,Shabir Sidiqi on the martyrs anniversary and other martyrs of Kashmir who gave supreme sacrifices for end of Indian occupation over Kashmir.
A delegation including Imtiyaz Ahmed,farooq ahmed ,Zubair Ahmed attend the funerals of Martyred Tawseef Ahmed Wagy and express solidarity with his family.
سالویشن مومنٹ کے وفد نے رنگریٹ،واتھورہ اور چاڈورہ کا دورہ کیا شہداءکے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار۔
سرینگر۹۲ مارچ۔
سالویشن مومنٹ کی نمایندہ گی کرتے ہوئے تنظیم کے ایک اعلیٰ وفد مظفر احمد،معراج الدین،رقیہ بھاجی،زاھدہ بانو نے رنگریٹ،واتھورہ اور چاڈورہ جاکر کل شہید کئے گئے اشفاق احمد،ثاقب احمداور زاھد رشید گنائی کو خراج عقیدت اور انکے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا وفد نے تنظیم کے نظر بند چیرمین سالویشن مومنٹ و حریت لیڈر ظفر اکبر بٹ کی طرف سے شہداءکو خراج اور لواحقین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ کشمیریوں کے جان و مال کی حفاظت کیلئے موثر اقدامات اٹھائیں ۔وفد نے اس موقع پر بات کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ منجملہ کشمیریوں نے قربانیاں دی ہیں اور ان ہی کو اسکی حفاظت کرنی ہے اور رب کاینات کے فضل سے تحریک آزادی کا سورج کشمیر میں ضرور طلوع ہوگا ۔عوام نے جبری قبضہ اور الیکشن کے خلاف نعرہ بازی کی۔
ظفر اکبر نے شہید اشفاق مجید وانی،ایڈوکیٹ جلیل اندرابی،ڈاکٹر گورو،شبیر صدیقی کی برسی پر انکو اور دیگر شہداءکشمیر کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کشمیر پر بھارتی جابرانہ قبضہ کو ختم کرنے کیلئے عظیم قربانیاں دی ہیں۔
درین اثناءتنظیم کے ایک وفد امتیاز احمد،فاروق احمد،زبیر احمد نے کولگام کے شہید توصیف وگے کے نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور ظفر اکبر کا خراج عقیدت کا پیغام پہنچا یا۔