Tuesday, March 28, 2017

Zaffar denounce civilian killing and appeal for shutdown on 29th march
Srinagar 28th march.
Incarcerated chairman of salvation movement and hurriat leader Zaffar Akber Bhat paid tributes to Tawseef Ahmed who got martyrdom today at chadoora and strongly denounced the killing of innocent civilian youth who was lone brother of 5 sisters Zahid Rashid Ganai of Chadoora, and Saqib Ahmed and ishfaq ahmed and injuring more than a dozen by Indian security forces. Indian forces are showering bullets,pellets and grenade shells over the peaceful protestors who are raising voice for right to self determination,said Zaffar. Zaffar whlile paying tributes to Zahid and Saqib express solidarity with his family.
Secy womens wing Rukaya Bhaji visited the encounter site and led protest demonstration against the Indian brutalities.she was accompanied by Zahida,tasleema,hafiz. People raise slogans in favour of Islam and azadi. JKSM leaders mehraj udin and Muzaffar Malik also visited the residence of martyrs and express solidarity with them.
He also appealed the people to observe complete shutdown and protest demonstration tomorrow 29th march against the civilian killing.
شہیدتوصیف کو خراج ،زاھد ،ثاقب،اشفاق کی ھلاکت کی مذمت ،۹۲ بدھ وار کو احتجاج اور ہڑتال کی اپیل۔سالویشن مومنٹ
سرینگر۸۲ مارچ۔
نظر بند چیرمین سالویشن مومنٹ و حریت لیڈر ظفر اکبر بٹ نے چاڈورہ معرکہ میں شہید توصیف احمد کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت اور فورسز کی طرف سے بلا جواز فائرنگ سے زاھد رشید گنائی جو کہ ۵ بہنوں میں اکلوتا بھائی اور ثاقب احمد ،اشفاق احمدکی ھلاکت اور درجنوں دوسروںکو شدید زخمی کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی حق خود ارادیت کی جائزآواز کو دبانے کیلے گولی ،پیلٹ اور شلنگ سے بلا جواز کشمیریوں کا قتل و عام کیا جارہا ہے اور گرفتار کرکے تھانوں اور جیلوں میں مقید کیا جارہا ہے۔ظفر اکبر نے نہتے عوام پر فوجی طاقت کے بے تحاشا اور کالے قوانین کے استعمال کی پرزور الفاظ میں مذمت کی۔
خواتین ونگ سالویشن مومنٹ کی سیکٹری رقیہ بھاجی نے اپنے ایک وفد کے ہمراہ چاڈورہ جاکر بھارتی بربریت کے خلاف احتجاجی جلوس کی قیادت کی اور اسلام اور آزادی کے حق میں نعرے بلند کئے اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے رقیہ نے کہا کہ عوام نے اس تحریک کو اپنے پاک خون سے کھینچا ہے اور کامیابی کی منزل کشمیریوں کو ضرور حاصل ہوگی۔دوسرا وفد جسمیں معراج الدین ،مظفراحمد شامل تھے نے شہیدوں کے گھر جاکر ہمدردی کا اظہار کیا







No comments:

Post a Comment