Sunday, June 20, 2010
حریت رہنما و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ گرفتار
کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ محمد رفیق بنگرو اور جاوید احمد ملہ کے نماز جنازہ میں شرکت کے بعد و اپس گھر کی طرف لوٹ رہے تھے کہ اچانک پولیس اور CRPF کی ایک بھاری جمیعت نے انہیں راستے میں ہی گرفتار کر کے نامعلوم جگہ پر پہن چایا ۔تنظیم کے ترجمان نے گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت گرفتاریوں سے تحریک آزادی اور تحریک پسند وں کے حوصلے کمزور نہیں کر سکتے ۔ترجمان نے تنظیم کے چیرمین ظفر اکبر بٹ کی فی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment