سرینگر // 18جولائی // کشمیری نوجوانوں کی عمر قید کے خلاف شیخ عمران ۔شیخ فرحت اور افیکٹد فیملیز کا احتجاج
رام بن میں ہوئے قتل عام کے خلاف مکمل ہرتال کی جائے : ظفر اکبر بٹ کی عوام سے اپیل
شہیداءکو خراج عقیدت ، زخمیوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
مطالبات:
۱،ہم حکومت ہند سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بے بنیاد کیسوں میں مقید کشمیری نوجوانوں کو عمر قید کی سزا دینے کی پالیسی کو ترک کریں اور شیخ عمران اور شیخ فرحت کو سنائی گئی عمر قید کی سزا فوری طور پر معاف کریںجن کو بے بنیاد کیسوں میں ملوث بتا کر مقید کیا گیا ہیں۔ حکومت ہند سے ہمارا یہ بھی مطالبہ ہیں کہ وہ اس پالیسی کو ختم کریں جس کے تحت وہ کشمیری نوجوانوں کو عمر قید کی سزا سنا دیتے ہیں اور اسطرح معصوم اور بے قصور کشمیری نوجوانوں کو جیلوں کی زینت بنا دیتے ہیں۔
۲، بھارتی قید خانوں میںروا رکھے جارہے قیدیوں کے ساتھ سلوک ہمشہ غیر انسانی ہی رہا اور عالمی تنظیموں اس حوالے بھی اپنے خدشات اظہار کرتی آرہی ہیں۔ قید خانوں کے اندر کشمیری قیدیوں کے ساتھ کئے جارہے غیراخلاقی اور غیر انسانی سلوک کی بنیادوں پر ہمارا مطالبہ ہے کہ بھارتی جیلوں میں مقید کشمیری قیدیوں جن میں شیخ عمران اور شیخ فرحت بھی شامل ہیں کو جلدازجلد سرینگر منتقل کیا جائے تاکہ ان کے والدین کو جو مصیبتوں کا سامنا بھارتی جیلوں کو چکر کاٹتے ہوئے کرنا پٹرتا ہیںان سے ان کو رہات ملے ۔ اکثر وبیشر غریبی اور لاچاری کہ وجہ کشمیری اپنے مقید بچوں سے ملاقات بھی نہیں کر پاتے ہیں۔اسلئے ہمارا مطالبہ ہے کہ دیر کئے بغیر تمام کشمیریوں کو سرینگر منتقعل کیا جائے۔
۳، بھارتی فوج مختلف کالے قوانیں کا استعمال کرکے معصوم کشمیریوں کو صرف انعامات اور عزازات حاصل کرنے کے چکر میں کشمیریوں کو بے بنیاد کیسوں میں ملوث کرتے ہیں اور ان قوانیں جن میں افسپاءاور پی ایس اے شامل ہیں برابر ریاست میں انسانی حقوق کی پامالیاں انجام دیتے آرہے ۔ اسلئے ہمارا یہ بھی مطالبہ ہیں کہ ان کالے قوانین کو فوری طور پر کلعدم قراردیا جایا اور اسلے حوالے سے ہم انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے منصبی رول کو ادا کریں۔ کالے قوانین کے ناجایز استعمال کی وجہ سی ہی شیخ عمران اور شیخ فرحت سمیت سیکنٹروں نوجوانوں بھارتی جیلوں میں مقید ہیں۔
۴، عالمی تنظیموں ، عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں جن میں امنسٹی انٹرنیشنل شامل ہیں سے ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ کشمیر میں ہورئے ظلم و جبر اور انسانی حقوق کی پامالیوں کیلے اپنے اثرسوخ کو استعمال کریں تاکہ اس ظلم و جبر کے دور کا خاتمہ ہوسکے۔اس سینئر حریت رہنما اور سالویشن مومنٹ کے چیرمین ظفر اکبر بٹ نے بانہال سانحہ پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ میں جان بحق ہوئے لوگوں کو خراج عقیدت اور زخموں کےسا تھ اظہار یکجہتی اور ہمدردی کی اور مطالبہ کیا کہ واقعہ میں ملوثین کو بھر سر عام سزا دی جائے۔
ازطرف والدین شیخ عمران ، شیخ فرحت و سرپرست اعلیٰ ظفر اکبربٹ افیکٹڈ فیملیز ۔
: جموں و کشمیرسالویشن مومنٹ کے چیرمیں ظفر اکبر بٹ نے آج رام بن میں ہوئے قتل عام پر دکھ اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ کل مکمل ہرتال کریں ۔انہوں نے کہا کہ قرآن شریف کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرنے والے عام شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنانہ کرسنگین قسم کی انسانی حقوق کی پامالی ہیں۔انہوںنے کہا ک بے لگام بھارتی فوج نے جب سے کشمیر پر غیرقانونی طور پر قبضہ کیا تب سے کشمیریوں کا قتل عام جاری ہیں اور اس طرح ہزاروں کی تعداد میںعام نہتے کشمیریوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ قتل عام کے خلاف کشمیری صرف اور صرف احتجاج کرسکتے ہیں۔انہوں نے قتل عام میں شہیدہوئے افراد کو خراج عقیدت ادا کیا جبکہ زخمی افراد کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔
...................................................................................................................................................................
18 July 2013
Protest against awarding life imprisonment to
Kashmiri youth in false cases, Zaffer calls for
shutdown, condemned Goal Ramban killings
Demands;
1, We appeal Government of India to revoke its policy of sentencing
and imprisoning Kashmiri youths in false and fabricated cases like
Sheikh Imran and Sheikh Farhat both from Srinagar, who were now
awarded life imprisonment on the fake charge of smuggling ammunition,
we demand the callous decision to be repealed as the youths earlier
sentenced including Sheikh Imran and Sheikh Farhat are innocents.
2, the inhuman treatment being done with the jailed youth in Indian
jails have been ever since concerns for human rights organizations, so
we demand till the charges in which these youths have been jailed
proves, all the Kashmiri Youths including Sheikh Imran and sheikh
Farhat be shifted to Srinagar central Jail as the parents of youth
suffer due to long distances and heavy economic expenditures besides
because of deportation of the dear ones.
3, Security forces in the state under the grab of different black laws
like AFSPA, PSA and others continue to violate human rights violations
besides implicating kashmiri youths in false and fabricated cases best
examples are of Sheikh Imran and Sheikh Farhat and other 21 innocent
youths who been awarded life imprisonments. Security forces under the
grab of these laws just to get awards and medals continue to implicate
youths in false cases. So international community is appealed to help
to pressurize india and Indian authorities for the revocation of these
black laws granting security forces a ‘killing licence’
4, we appeal international community, human rights watch dogs
including Amnesty International to mount pressure on Indian and puppet
government to stop human rights violations, harassment of kashamiri
as the people in the state are being are harassed on the pretext of
law and order and other things, while as security forces continue to
violate human rights violations-Sumbal Killings are the recent worst
kind of human rights violations in which two innocent youths were
killed by Indian army in fake ambush-
Jammu
and Kashmir salvation movement chairman, Zaffer Akbar Bhat today called for a
complete shutdown against the killing of peaceful protesters in Ramban area by
Indian security forces who were protesting against the desecration of holy
Quran.
He
termed the killings as the cool blooded murder and urged people to observe
complete shutdown. He said that reign of terror lashed by Indian security forces
right from the time they occupied state resulted in gruesome killings and other
worst kind of human rights violations.
Zaffer
paid glowing to peaceful protesters who were killed by Indian security forces
today Goal Ramban area of Kashmir and expressed sympathies with the injured
people.
[On behalf of families of Sheikh
Imran, Sheikh Farhat and chief petron Zaffar Akber bhat of Affected Families]
No comments:
Post a Comment