عوامی رابطہ مہم کے تحت ظفر اکبر بٹ نے متعدد علاقوں کا دورہ کیا۔
الیکشن دیرینہ تنازعہ کشمیر کا نعم البدل نہیں ہوسکتا ہے کسی بھی بات چیت میں اقوام متحدہ قرار دادیں بنیاد ہونی چاہیے © © ©: ظفر اکبر بٹ
سرینگر: نومبر : 20کل جماعتی حریت کانفرنس کی عوامی رابطہ مہم کے تحت آج سینر حریت رہنماءو جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین ظفر اکبر بٹ نے متعدد علاقوں جن میںمکہامہ بیروہ،ارڈینہ ،ماگام ور ہامرے پٹن شامل ہیں کا دورہ کیا ۔ ان کے ہمراہ مولوی رشید،شفیع کشمیری،بیگ اعجاز،محمد شعبان بھی موجود تھے۔
دورے کے دروان ظفر اکبر بٹ نے مختلف عوامی وفود سے ملاقات کی اور ان کو مسئلہ کشمیر کے حتمی اور پرامن حل کے سلسلے میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے کی جارہی کوششوں سے آگاہ کیا۔ انہوں نے لوگوں کو یقین دلایا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے سلسلے میں کشمیری قوم کی طرف سے دی گئی قربانیوں کو رایگاں نہیں ہونے دیا جائے گا اور شہدا ءکشمیر کے مشن کو منطقعی انجام تک پہنچایا جائے گا۔
انہوں نے دورے کے دوران جواں سال ریاض احمد پنڈت ماہر زراعت کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تحریک اسلامی اور تحریک کشمیر کے حوالے سے انہوں نے قربانی دی ۔ تحریک سے وابستگی کے نتیجہ انکے اپنے بھائی کو ہجرت کرنے پر مجبور کیا گیا۔ پورے پنڈت خاندان نے تحریک اسلامی و آزادی کیلئے بے پناہ قربانیاں دی۔اس موقعہ پرظفراکبر بٹ نے شہید برہاالدین حجازی،شاکر غزنوی،محمد سلیم وُسن،الیاس احمد،فاروق احمد و سید کرمانی ماگام وجملہ شہداءکو خراج عقیدت ادا کیا۔وانی عبدالاسلام،سید محمد یوسف اور ریاض احمد رونگہ کی اسلام و تحریک آزادی کے تیئں خدمات کو سرہاتے ہوئے انکوخطاب کے دوران زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
پٹن ، ماگام اور مکہامہ میںخطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت عام لوگوں کوفوجی طاقت اور سڑک ،پانی ،بجلی اور سرکاری نوکری کے آرڑ میں مکمل آزادی کی نعمت سے زیادہ دیر تک محروم نہیں رکھ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے نام نہاد اسمبلی الیکشن کے پیش نظرمین اسٹریم ھند نواز سیاست دانوں کے مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے جاری دلکش بیانوں سے کشمیری عوام کو بار بار ایک ہی سراخ سے ڈسا نہیں جاسکتا ہے اور نہ ورغلایا جاسکتاہے اور نہ سرینگر سمیت وادی کے طول وعریض میں بجلی یا پانی میں کٹوتی کرنے سے اپنی طرف مائل کر سکھتے ہیں۔ الیکشن دیرینہ تنازعہ کشمیر کا نعم البدل کبھی بھی نہیں ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا فی الوقت حکومت ھند الیکشن کی سرگرمیوں میں لگی ہیں اسلئے دلی میں آنی والی حکومت کے ساتھ بات کرنے کے حوالے سے مضبوط اور مربوط حریت پسند لیڈر شپ ہی فیصلہ کرسکتی ہے کہ مذاکرات کی نوعیت کیا ہوگی لیکن بات چیت جب بھی ہوگی اس کی بنیاد اقوام متحدہ کی قرار داد ہونی چاہئے۔
ظفر اکبر بٹ نے کہا کہ کل جماعتی ھریت کانفرنس کی کوشش ہونی چاہے کہ سفارتی سطح پر اقوام متحدہ قرار داد کو in active sectionسے نکال کر اسکو active سیکشن میں ڈالنے کیلئے تگ دو کریں۔ یاد رہے عوامی رابط مہم کے تحت حریت کانفرنس کے دروں کا مقصد ہے کہ وہ عوام کے ساتھ نزدیکی تال میل بنائے رکھیں۔

Zaffer visited several
areas under APHC’s mass contact program
Election can’t be
substitute to Kashmir resolution,For success of Talks UN resolutions are
imperative.
Srinagar, November 20:
Under APHC’s mass contact Program, Senior Hurriyat leader and Jammu Kashmir
salvation movement Chairman, Zaffer Akbar Bhat today visited several areas
including Makhama beerwah, Ardineya, Hamray Pattan, Kralpora Magam,and Jamalata
of Sgr. and interacted with several delegations during the visit. He was accompanied
by several other leaders including Molvi Rasheed, Shafee Kashmiri, Beigh Aijaz
and Mohmmad Shaban.
During the visit,
Zaffer Akbar Bhat met several delegations of the areas and aware them about the
current political situation of Jammu and Kashmir viz-a-viz Kashmir issue. He
conveyed delegations that APHC forum-representing aspirations of the
people, is committed to take Kashmir freedom struggle to its logical
conclusion.
He said that the
people of Jammu and Kashmir have given unparallel sacrifices for the peaceful
resolution of Kashmir issue, so nobody will be allowed to waste the mission of
our martyrs who scarified their present for our future.
He paid glowing
tributes to Kashmir martyrs including Burhan-u-din Hijazi, Shakir gaznavi, Mohd
Saleem Wasun, Ilyas Ahmad, Farooq Ahmad, Shaheed syed Kirmani and others. He also paid tributes to Junior
Agriculture scientist, Reyaz Ahmad Pandit, Reyaz Ahmed Ronga of Jamalata Srinagar including Syed Mohmmad
Yousf Naqashbandi Makhama and Abdul Salam Wani of Kral pora Magam. Zaffer said
that they all have also played a key role in Kashmir freedom movement, during
movement pandit,s brother was forced for
migration. Besides that they were pious and religious man of the Kashmiri soil,
Zaffer said.
Addressing delegations,
Zaffer Akbar bhat said that through its military might and deceptive politics
India can’t continue its illegal occupation over the state, and neither its
puppets can deceive people on promising them to provide them better facilities
or pressure them I way to stop electricity and water in routine. He
said that the so-called elections in Kashmir can’t be a substitute to Kashmir
resolution.
Reacting to talks,
Zaffer said that the strong pro-freedom leadership is only the forum that can
decide upon dialogue offer, once New Delhi completes its elections. However, it
is primary duty of APHC to take out UN resolution from in active session and to
re-activate them. Unless and until UN resolutions are not made basis for any
dialogue ,would never yield any result.
Meanwhile Zaffar expressed
profound grief and sorrow over the sad demise of the mother of PAK chapter
Hurriyet leader, Abdul Majeed Malik,.
No comments:
Post a Comment