کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کثمےر شاخ کے رہنما اور سالوشن مومنٹ کے قائمقام چےرمےن طفےل الطاف بٹ نے کشمیری نوجوانوں کےجاریقتل عام کو ریاستی دہشت گردی کی بدترین کارروائی اور کشمیریوں کی نسل کشی ُ کی منصوبہ بند سازش قراردیا ۔۔ انھوںنے مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی مذمت کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد کو مزید فروغ دے کر پر امن احتجاج جاری رکھیں حریت رہنما ا طفےل الطاف بٹ نے عوام سے اپیل کی کہ ایک ایسے وقت میں جب تحریک آزادی نازک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر کے لوگ بھارت کی غلامی سے آزادی حاصل کر لیں گے۔ اُنہوں نے سوپور کے نوجوان رمیز احمد ریشی اود ایچ ایم ٹی کے نوجوان فدا نبی لون کی شہادت پر اُنہیں شاندار الفاظ میںعقیدت و احترام پیش کےااور اُن کے غمزدہ والدین اور دیگر لواحقین کے ساتھ نہایت ہی دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے
الطا ف احمد بٹ نے ظفر اکبربٹ، شبیر احمد شاہ، نعیم احمد خان، ، محمد مقبول صوفی، محمد مظفر یتو، محمد یاسین ملک ، محمد اشرف صحرائی، میاں عبدالقیوم، ایڈوکیٹ غلام نبی شاہےن سمےت دےگر رہنماوں کی رہائی کا مطالبہ کے ا
شہید عزیمت اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے شہید قائد شیخ عبدالعزیز کو ان کی دوسری برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید قائد کی برسی کے موقعہ پر شہدا پر فاتحہ خوانی کے علاوہ مظفر آباد اور اسلام آباد پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا تاہم اس حوالے سے کشمےری عوام سے اپےل کی کہ وہ کشمےر مےں شیخ عبدالعزیز کی دوسری برسی پر پانپور مےں ان کے آبائی علاقے مےں جاکر عالمی برادری اور بھا رت کو باور کرائےںکہ کشمےری عوام آزادی کے حصول تک جدجہد جاری رکھےں گے
اجلاس میں موجودہ تحریکی انداز کو صحیح سمت دیتے کےلئے قرار پایا کہ باہم رابطوں کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے عوامی مشکلات کو نظر میںرکھتے ہوئے تحریک کو ایک مثبت جہت دینے کی سعی کی جائے گی اور اس سلسلے میں حریت چیرمین جناب میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق کی رہائی کے فوراً بعد سنجیدگی سے معملات پر غور وخوض ہوگا۔
حرےت رہنما طفےل الطاف بٹ نے واضح کیا کہ صر ف پاکستان ، بھارت اور کشمیریوں کی حقیقی قیادت پر مشتمل سہ فریقی مذاکراتی عمل تنازعہ کشمےر کا حل نکالاجاسکتا ہے اور کشمیر سے فوجی انخلاء، وہاں پر رائج تمام کالے قوانین منسوخ اور غیر قانونی طورپر نظربند تمام حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی فوری طورپر رہا کرنا چاہیے ۔ انھوںنے کہاکہ جاری جدوجہد آزادی دنوں، ہفتوں یا مہینوں کی تحریک نہیں ہے بلکہ اسے اس کے منطقی انجام تک جاری رکھا جائے گا بھارت نے اقوا م متحدہ کے ذریعے کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینے کا وعدہ کیا تھا اور کشمیری عوام کو اپنے اس حق کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے بیان میں کہاکہ انتظامیہ کی طرف سے لوگوں کو تاریخی جامع مسجد سمیت وادی کی کئی مساجد میں مسلسل چھٹی مرتبہ نماز جمعہ ادا کرنے سے روکنے کی شدید مذمت کی ہے لوگوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنا مسلمانوں کے دینی امور میں مداخلت کے مترادف ہے جسے ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا عالمی برادری کو پر امن مظاہرین کو نشانہ بنا نے کا نوٹس لینا چاہیے

No comments:
Post a Comment