Addressing a meeting in Azad Kashmir Bhat while expressing cocern over the continued killing, injuring and arresting of young boys in Kashmir said the right to self-determination of the people in Kashmir could not be compromised.
Tufail Bhat has said that time has come India should accept ground reality and to vacate its forces from Kashmir as the resolution of the Kashmir issue is the key to peace in the region and for India and Pakistan to have cordial ties.
He said that India should read the writing on the wall that people of Kashmir are willing to make the ultimate sacrifice for their just cause then nothing can stop them from reaching their destination.
ھارت کو کشمیر سے بہت جلد نکل جانا پڑے گا-- سالویشن مومنٹ کے قائمقام چےرمےن طفےل الطاف بٹ
سرےنگر 25اگست---کل جماعتی حریت کانفرنس آ زاد کشمےر کے رہمنا اور جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے قائمقام چےرمےن طفےل الطاف بٹ نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں سنگھ پورہ پٹن کے نوجوان بلال احمد شیخ اور صورہ کے طالب علم عمر قےوم کو شدید طو ر تشدد کرنے کے بعد میڈیکل انسٹچوٹ صورہ میں شہادت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان نوجوانوں کو بلا وجہ گولی اور تشدد کا نشانہ بنا کر شدید طور زخمی کردیا تھااورمسلسل علالت کے بعد یہ نوجواں زخموں کی تاب نہ لاکر منصب شہاد ت پر فائز ہوئے(انا للہ و ان الیہ راجعون )
طفےل الطاف بٹ نے مےنٹگ مےںبھارتی فورسز کے ہاتھوں نوجوانوںکے قتل عام اورنہتے لوگوں پر ظلم و جبر ڈھانے کی ظالمانہ کاروائی ، معصوم نوجوانوں کو گرفتارےوں اور مسلسل کرفےو نافذ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فورسز کشمیر میں ظلم و بربریت اور جبرو استبداد کی تمام حدو ں کو پار کیا ہے ،لیکن بھارتی حکمرانوں اور غاصب فوج و فورسز کو جان لینا چاہے کہ وہ کشمیرےوں پر ظلم و جبر ڈھا کر وہ بھارت سے اپنے جائز حق کے حصول کے لئے حریت پسند عوام کے عزم و استقلال اور صبر و ثبات کو کبھی بھی ہرا نہیں سکتے،بلکہ بہت جلد بھارت کو کشمیر سے نکل جانا پڑے گا اُنہوں نے شہداءکو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اُن کے غمزدہ لواحقین کے ساتھ اپنی دلی ہمدردی ،یکجہتی اور تعزیت پُرسی کا اظہار کرتے ہوئے پوری قوم کو سلام پیش کیا ہے۔
حرےت ر ہمنا نے کہا کہ بھارتی فورسز کشمےر مےں کالے قوانین کا استعمال کر کے معصوم کشمیریوں کے بے تحاشہ ظلم و جبر کا نشانہ بناتے ہیں انھوں نے کشمیر سے مکمل فوجی انخلاء کالے قوانین کا خاتمہ اور حرےت رہنماوںظفر اکبربٹ، شبیر احمد شاہ، نعیم احمد خان، ، محمد مقبول صوفی، محمد مظفر یتو، محمد اشرف صحرائی، میاں عبدالقیوم، ایڈوکیٹ غلام نبی شاہےن سمےت دےگر رہنماوں اور کارکنوں سمےت تمام معصوم نوجوانوںکی رہائی کو مطابہ کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو سہ فریقی مذاکرات کے ذریعے کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق حل کیا جاسکے گا

No comments:
Post a Comment