حریت کانفرنس کے سینئر رہنما و چیئر مین جموں کشمیرسالویشن موومنٹ ظفر اکبر بٹ نے کشمیر سے 30 ہزار فوجی نکالنے کے بھارتی اقدام کو لفظی اور بناوٹی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب تک بھارت ریاست جموں و کشمیر سے مکمل فوجی انخلا ءعمل میں نہیں لاتااور مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کو بطور بنیادی فریق شامل نہیں کرتا تب تک مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہیہونگے
۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز سالویشن موومنٹ کی جاری عوامی رابطہ مہم کے دوران تحصیل چاڑورہ کے علاقہ چھترگام، واگورہ، سنز گام، گاندری پورہ کے دورہ کے موقع پر کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کارنر میٹنگز میں سالویشن موومنٹ کے کارکنوں کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ظفر اکبر بٹ نے تحریک آزادی میںشہید ہونے والے افراد کے لواحقین اور بیواو¿ں سے بھر پور یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہداءکے مشن کو آگے بڑھانے کا عزم دہرایا۔ظفر اکبر بٹ نے مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زوردیا ہے کہ ہمیں بھارت کی چالبازی سے با خبر رہتے ہوئے آپسی روابط کو مزید مستحکم اور مضبوط بنانے ہونگے، چانکیہ کے پیروکار چانکیائی سیاست پر عمل کرتے ہوئے کشمیری عوام اور حریت قیادت میں پھوٹ ڈالنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے ، وقت کا تقاضہ ہے کہ لاکھوں شہیدوں کے امین کشمیری عوام اپنی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کریںاور حریت کے پروگرامات کو پہلے سے بھی زیادہ کامیاب بناکر بھارت کو یہ پیغام دیں کہ کشمیریوں کی اصل قیادت حریت رہنما ہی ہے۔

No comments:
Post a Comment