سرینگر9مارچ //کے این این // سالوےشن مومنٹ کے چےئر مےن ظفر اکبر بٹ نے کہاکہ مین سٹریم سیاسی جماعتیں ہی کشمیری عوام کو الیکشن ڈرامہ کے چلتے اپنے ناکام منصوبوں سے بے وقوف بنا نے کی کوشش کررہے ہیں مےن اسٹرےم سیاست دانوں کو معلوم ہونا چاہیئے کہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلے عوام نے لازوال قربانیاں دی ہیں ۔ کشمےر نےوز نےٹ ور ک کو موصولہ بےان کے مطابق حریت(ع) کی عوامی رابطہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے حریت سینر رہنماءو چیرمین سالویشن مومنٹ کے ظفر اکبر بٹ نے شہر سرینگر و بڈگام کے کئی علاقوں باغ مہتاب،غوطہ پورہ ،ڈانگر پورہ وغیرہ کا دورہ کیا اور عوامی اجتماعت اوردعائیہ مجلسوںسے خطاب کیا ۔ظفر اکبر بٹ کے ہمراہ ان کے پارٹی کے سےنئر لیڈران و کارکناں شامل تھے جن میں محمد رفیق بٹ ،مولوی مشتاق، مولوی رشید، بیگ اعجاز اور شفیع کشمیری شامل تھے ۔اپنے خطاب میں انہوں نے عوام کو تحریک آزادی مخالف سرگرمیوں سے دور رہنے کی پُرزور اپیل کی۔لوگوں سے بات کرتے ہوئے ظفر اکبر نے کہا کہ الیکشن ڈرامہ آزادی کشمیر کا نعم البدل نہیں ہوسکتا ہے حریت پسند عوام نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے قربانیاں دی ہیںنہ کہ سڑک ،پانی ،بجلی اور سرکاری نوکریوں کیلئے دی ہیں عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ مسئلہ کشمیر کی حثیت الیکشن ڈراموں یا سیاسی شعبدہ بازی سے تبدیل نہیں کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مین سٹریم سیاسی جماعتیں ہی کشمیری عوام کو الیکشن ڈرامہ کے چلتے اپنے ناکام منصوبوں سے بے وقوف بنا نے کی کوشش کررہے ہیں مےن اسٹرےم سیاست دانوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلے عوام نے لازوال قربانیاں دی ہیں ۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ عوامی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل ہونے تک وہ اپنی سیاسی جدوجہد جاری و ساری رکھیں گے۔ دریں اثناءظفر اکبر بٹ مرکزی وفد کے ہمراہ سید علی گیلانی کی عیادت کیلئے انکے گھر واقع حیدر پورہ گئے اور انکی خیر و عافیت دریافت کرنے کے علاوہ اور انکی جلدصحت یابی کیلئے دعاءکی اور دوست و احباب سے تحریک آزادی کی علامت سےدعلی گیلانی کی جلد شفاءیابی کیلئے مخلصانہ دعاءکی اپیل کی۔ظفر اکبر بٹ نے لبریشن فرنٹ (ح) کے چیرمین جاوید احمد میر جن کا اسی ہفتے آنکھ کا آپریشن کیا گیاکے گھر جاکر انکی خیر و عافیت پوچھی اور صحت یابی کیلئے دعاءکی۔ اُلفت احمد او ر امتیاز احمد کے والد اور داد ا بلترتیب کے فوت ہونے پر ظفر اکبر نے غوطہ پورہ انہیں شاندارالفاظ میں خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس خاندان نے اسلام اور تحریک آزادی کیلئے بے شمار قربانیاں دی اور جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ جنکی ہر صورت میں حفاظت کی جائے گی۔ظفر اکبر نے عالم دین مرحوم سید حبیب کاملی کی اہلےہ کے حق میں منعقد کی گئی دعاءمجلس سے خطاب کیا اورموت و حیات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کاملی خاندان نے دین و تحریک رائے شماری کے تیئں خدمات انجام دئے بعد میں مرحومہ کیلئے دعاءمغفرت اور سید محمود احمدکاملی سمیت دیگر لواحقین کیلئے صبرو تحمل کی دعاءکی۔اسکے علاوہ انہوں نے ڈانگر پورہ میں المناک حادثے میں جان و بحق ہوئے ماں بیٹی پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے معروف عالم مولوی منظوراحمد سے انکے گھر جاکرتعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔
Sunday, March 9, 2014
mass contact visited soibug,cherhar,sanoor, gotapora and chathergam

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment