Saturday, October 31, 2009

پری پیڈ موبائل کنکشن بندکرنے کے فیصلے کی شدید مذمت

جموں کشمیر سالویشن موومنٹ نے بھارت کی طرف سے کشمیر میں پری پیڈ موبائل کنکشن بندکرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کے اس اقدام سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ وہ کشمیریوں کو اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتی ہے۔بھارتی حکومت ایک طرف کشمیریوں کو روز گار فراہم کرنے کے بلند و بانگ دعوے کررہی ہے دوسری طرف روزگار کے حامل افراد سے ملازمتیں چھین کر انہیں معاشی مسائل سے دو چار کررہی ہے جوبھارتی دوغلی پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
گزشتہ روز سالویشن موومنٹ کے سربراہ ظفر اکبر بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے پری پیڈ سمیں بند کرنے کا فیصلہ سراسر کشمیری عوام کے ساتھ تعصب پر مبنی ہے ، کشمیر میں پری پیڈ موبائل کنکشن سکیورٹی کےلئے کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ پری پیڈ سمیںہو یا پوسٹ پیڈ دونوں کا ریکارڈ محکمہ کیمونکیشن کے پاس محفوظ رہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت ریاست کے عوام کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کے درپے ہے اسلئے ایسے اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت کے اس اقدام سے نہ صرف 50 لاکھ سے زائد صارفین موصلاتی سہولیات سے محروم ہونگے بلکہ بیرون ریاست تجارت کرنے والے کشمیری تاجروں کو بھی بھاری مالی نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑے گا ۔ظفر اکبر نے کہا کہ پری پیڈ کنکشن پر پابندی سے ایک کے قریب نوجوانوں کا روز گار بھی خطرے میں پڑگیا ہے لہذا بھارتی حکومت کو جدید دور میں عوام کو موصلاتی سہولیات سے محروم کرنے کے اس غیر دانشمندانہ اقدام پر نظر ثانی کرنی چاہیئے ۔ دریں اثنا ظفر بٹ نے گزشتہ روز جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کی عوامی رابطہ مہم کے دوران چھانہ پورہ، شنکرپورہ، اور سول لائنز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف عوامی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔
The All Parties Hurriyet Conference has strongly condemned the subjecting to inhuman treatment of schoolboys in Maharjgunj police station in Srinagar by the policemen.
APHC spokesman in a statement described the police act as worse than Guantanamo Bay and Abu Gharaib jails. He said that the police personnel degraded themselves so much that they lost all human values and moral considerations.
The condemnation came in the wake of reports of courtroom testimony by the underage victims, who said that apart from being subjected to physical violence, they had been forced to do such immoral actions, which they felt ashamed to disclose.
A district judge of a court here on Thursday had taken serious notice of the charges against the police and asked its officials to submit a detailed report within ten days.
The statement said that the treatment meted out to the boys, who had been arrested on fake charges, was shameful, immoral and inhuman. It also appealed to the world human rights bodies to take notice of the human rights violations being perpetrated by the occupation forces in Kashmir

Friday, October 30, 2009

Hurriyat Conference on flayed the administration for placing under house arrest the Chairman Jammu and Kashmir Salvation Movement, Zaffar Akbar Bhat,

Hurriyat Conference on flayed the administration for placing under house arrest the Chairman Jammu and Kashmir Salvation Movement, Zaffar Akbar Bhat, to put curbs on his political activities. Condemning the Zaffar’s house arrest, the Hurriyat termed it unjustifiable and undemocratic step. spokesman of the Hurriyat said such repressive steps by the authorities could not suppress the ongoing freedom movement. “The whole Valley was virtually turned into a police state and Hurriyat leadership placed under house arrest on Wednesday on the arrival of Indian prime minister,” he said.

Wednesday, October 28, 2009


ظفر اکبر بٹ گھر میں نظر بند

سالویشن مومنٹ کے ترجمان نے تنظیم کے سربراہ و حریت رہنما ظفر اکبر بٹ کو کل رات دیر گئے پولیس تھانے سے رہا کرنے کے بعد گھر میں نظر بند رکھنے کی شدید الفاظ میں مذمت ہوئے کہا کہ گرفتاریوں اور دوسرے ہتھکنڈوں سے تحریک آزادی کشمیر کو نہ تو دبایا جاسکتا اور نہ ہی ختم کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے 27 اور 28 اکتوبر کو مکمل ہڑتال کرنے کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہڑتال اور پُر امن احتجاج ہی ہمارے پاس ایک ایسا جمہوری ذریعہ ہے جس کو ہم اپنی حق خود ارادیت کی جائز جدو جہد کو عالمی سطح پر اُجاگر کرنے کیلئے استعمال کرتے رہتے ہیں
۔ترجمان نے کہا کہ ہمیں وزیر اعظم ہند یا محترمہ سونیا جی یا کسی اور ہندوستانی لیڈر سے کوئی ذاتی رنجش نہیں ہے بلکہ ہم اپنا وہ حق مانگ رہے ہیں جس کا وعدہ خود بھارت کے پہلے وزیر اعظم آنجہانی جواہر لال نہرو نے 1947 میں کشمیریوں سے لالچوک سرینگر میں کیا تھا اور خود ہی بھارتی حکومت نے اس مسئلے کو اقوام متحدہ کے ادارے سکیورٹی کونسل میں درج کرایا تھا۔آج بھی مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے پاس کی گئی 18 قرار دادیں وہاں موجود ہیں ۔ترجمان نے مزید کہا کہ ہم مسئلہ کشمیر کا پُر امن ذریعہ اور مذاکرات سے وہ حل چاہتے ہیں جو مسئلہ کے تینوں فریق ہندوستان ،پاکستان اور بنیادی فریق کشمیریوں کو قابل قبول ہو ۔ سہ فریقی مذاکرات کو کامیاب بنانے کیلئے حکومت ہند کو چاہئے کہ وہ نظر بندوں کی رہائی اورکالے قوانین کے خاتمے کے ساتھ ساتھ کشمیر سے مکمل فوجی انخلاءکی شروعات عمل میں لائیں ۔ پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے حالیہ بیان کا خیرمقدم کیا جس میں انھوںنے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو جائز قراردیتے ہوئے کہا تھا کہ کشمیریوں کی طرف سے حق خود ارادیت کا مطالبہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے عین مطابق ہے اور کوئی بھی ملک انہیں ان کے پیدائشی حق کے حصو ل سے نہیں روک سکتا ۔انھوںنے یوسف رضاگیلانی کی طرف سے کشمیریوں کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت رکھنے اور مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی

Tuesday, October 27, 2009

Zaffar Akbar Bhat was arrested along with party workers at Rambagh Solina in Srinagar, today, during his protest against Indian rule in Kashmir

APHC leader and Chairman of Jammu and Kashmir Salvation Movement, Zaffar Akbar Bhat was arrested along with party workers at Rambagh Solina in Srinagar, today, during his protest against Indian rule in Kashmir.He was on way to Lalchowk to protest against the Indian occupation on 27th Oct.1947.The spokesman of JKSM urged people to compelete shutdown on 28th Oct against the visit of Indian Prime Minister on Wednesday tommorrow.
Indian police burst smoke shells and resorted to heavy lathi charge on peaceful protesters in Maisuma, Gaw Kadal, Batmaloo and adjoining areas in Srinagar, injuring dozens people inlcuding a 6th class student.

سالویشن مومنٹ کے سربرراہ اور سرکردہ حریت رہنما ظفر اکبر بٹ کو رامباغ سولنہ کے نزدیک







سالویشن مومنٹ کے سربرراہ اور سرکردہ حریت رہنما ظفر اکبر بٹ کو رامباغ سولنہ کے نزدیک گرفتار کیاگرفتار کیا بٹ دئے گئے پروگرام کے مطابق لالچوک سرینگر میں ایک احتجاجی جلوس کی قیادت کرنے والے تھے سالویشن مومنٹ کے ترجمان نے تنظیم کے سربرراہ اور سرکردہ حریت رہنما جناب ظفر اکبر بٹ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جناب بٹ صاحب دئے گئے پروگرام کے مطابق لالچوک سرینگر میں ایک احتجاجی جلوس کی قیادت کرنے والے تھے کہ اس دوران جناب ظفر اکبر بٹ کو صدر اور چھانہ پورہ تھانہ سے وابسطہ پولیس کی ایک بھاری جمیعت نے آج صبح کئی ساتھیوں سمیت اس وقت رامباغ سولنہ کے نزدیک گرفتار کیا جب وہ لالچوک کی طرف رواں دواں تھے ۔ ترجمان نے کہا کہ جناب ظفر اکبر بٹ کو گرفتار کرنے کیلئے کل رات 10 بجے سے ہی رہائش گاہ واقع راولپورہ اور باغ مہتاب میں کئی جگہ پر پولیس نے چھاپے ڈالے ۔ترجمان کے مطابق جناب ظفر اکبر بٹ کو 27 اکتوبر 1947 ءمیں جس طرح حکومت ہند نے ایک منصوبہ بند طریقے سے کشمیریوں کی آزادی کو فوجی طاقت کے ذریعے سلب کر لیا گیا اور ا س مظلوم قوم کے جملہ حقوق چھین لئے گئے

تب سے آج تک بنیادی حق مانگنے کے پاداش میں تقریباً 5 لاکھ لوگوں کو شہید کیا گیا کو مہذب عالمی برادری سے یہی مطالبہ کرنا تھا کہ کشمیری عوام سے جو ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم آنجہانی پنڈت جواہر لا ل نہرو اور دلی سرکار نے جو وعدے کئے تھے اُن کو پورا کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے UNO میں پاس کئے گئے قرارداد وں کو عملی جامہ پہنانے کی زحمت گوارا نہیں کی اور یہی وجہ ہے کہ جموں کشمیر کے عوام نے اس دن مکمل ہڑتال کر کے پوری دنیا واضع کرنا ہے کہ ہمیں فوجی طاقت کے بل بوتے پر ہندوستان کی غلامی منظور نہیں ۔احتجاج میں مظاہرین کے ہاتھوں جو پلے کارڈ تھے اُن پر ٭ہم کیا چاہتے آزادی ٭انخلاء،انخلاء۔مکمل فوجی انخلاء٭، ۔۔ نظر بندوں کو۔ رہا کرو ٭کالے قوانین کو۔ ختم کرو ٭معصوموں کا قتل عام۔ بند کرو ۔ بند کرو ٭زیرو ٹالرنس ۔ ہائے ہائے اور منظور نہیں منظور نہیں۔دو طرفہ مذاکرات منظور نہیں کے نعرے درج تھے ۔ دریں اثناءترجمان نے وزیر اعظم ہند ڈاکٹرمن موہن سنگھ اور UPA Chairperson محترمہ سونیا گاندی 28 اکتوبرکے دورہ کشمیر کے آمد پر لوگوں سے مکمل ہڑتال کر نے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جب تک حکومت ہند اپنے پہلے وزیر اعظم نہرو جی کا کشمیر یوں کے تئیں حق خود ارادیت کا کیا گیا وعدہ پورا نہیں کریں گے تب تک کشمیری ہندوستانی قیادت کے خلاف جائز اور پُر امن طریقے سے اپنا ا حتجاج جاری رکھیں گے ۔

Monday, October 19, 2009

The Jammu and Kashmir Salvation Movement has urged India to give up obstinacy and take positive steps for the resolution of Kashmir dispute

The Jammu and Kashmir Salvation Movement has urged India to give up obstinacy and take positive steps for the resolution of Kashmir dispute in accordance with the aspiration of Kashmiri people. The spokesman of the JKSM while expressing satisfaction over the realisation of the international community that the Kashmir dispute needed to be resolved, without any further delay said that the only way of redemption was to provide the people of Kashmir an opportunity to decide their political future, themselves. The spokesman said that settlement of the Kashmir dispute was imperative not only for regional security but for the world peace, as well and stressed the tripartite talks involving Pakistan, India and the genuine leadership of Kashmiri people. The statement also appealed to the international human rights organizations to send their representatives to the Kashmir to take cognisance of the miserable plight of the Kashmiri detainees languishing in different jails and interrogation centers.
کل جماعتی حریت کے سینئر رہنماوسربراہ جموں کشمیر سالویشن ظفر اکبر بٹ نے کہا کہبھارت کشمیریوں کو معاشی طور پر کمزور کرنا چاہتا ہے۔بھارتی حکومت کشمیریوں کو روز گاراور ملازمتیں چھین کر انہیں معاشی مسائل سے دو چار کررہی ہے بھارتی وزیر داخلہ چدمبرم کے حالیہ بیان جس میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں پری پیڈ موبائل سمیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے پر شدیدرد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ظفر اکبر بٹ نے کہا کہ بھارت کے اس اقدام سے ظاہر ہوتا ہے
کہ وہ کشمیریوں کو معاشی طور پر کمزور کرنا چاہتا ہے۔بھارتی حکومت کشمیریوں کو روز گاراور ملازمتیں چھین کر انہیں معاشی مسائل سے دو چار کررہی ہےان خیالات کا اظہار سالویشن موومنٹ کے سربراہ ظفر اکبر بٹ نے گزشتہ روز یہاں محکمہ کمیونکیشن سے وابستہ افراد کے والدین کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے پری پیڈ سمیں بند کرنے کا اعلان سراسر کشمیریوں کے ساتھ تعصب پر مبنی ہے ، مقبوضہ کشمیر میں پری پیڈ موبائل سمیں سکیورٹی کےلئے کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ پری پیڈ سمیںہو یا پوسٹ پیڈ دونوں کا ریکارڈ محکمہ کیمونکیشن کے پاس محفوظ رہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ ریاست کے عوام کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کے درپے ہے اسلئے ایسے اقدامات کررہی ہے، یہ کوئی نیا سلسلہ نہیں ہے اس سے قبل بھی محکمہ ٹرانسپورٹ اور سلک فیکٹری کے ہزاروں ملازمین سے روز گار چھینا گیااور ہزاروں خاندانوں کو مشکلات سے دوچار کیا گیا۔ظفر بٹ نے کہا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے ایسے اقدامات اور دوغلی پالیسی ہے ےاد رہے اس وقت مقبوضہ ریاست میں37 لاکھ افراد پری پیڈ سمیں استعمال کررہے ہیں۔ ظفر اکبربٹ نے انڈین پریمیر لیگ میں حصہ لینے والے دو کشمیری کرکٹرز کی بنگلور میں گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے کشمیریوں کو بانہال ٹنل تک محدود کررکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی ریاستوں میں تجارت اور تعلیم حاصل کرنے والے کشمیریوں کو بے بنیاد الزامات لگا کر گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، حالیہ واقعہ سے ثابت ہوگیا کہ بھارت کشمیریوں کو بانہال تک محدود کرکے معاشی طور مفلوج کرنا چاہتا ہے۔

Friday, October 16, 2009

JKSMhas urged India to give up its rigid stance on Kashmir and come to the negotiation table for the resolution of Kashmir dispute.

Jammu and Kashmir Salvation Movement has urged India to give up its rigid stance on Kashmir and come to the negotiation table for the resolution of Kashmir dispute. The spokesman of JKSM said that the resolution of Kashmir dispute was in the larger interest of Pakistan and India besides the South Asian region. The statement while welcoming the statements of Pakistan Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi regarding the peaceful resolution of the Kashmir dispute said, peaceful settlement of the Kashmir dispute in accordance with Kashmiris’ aspirations is pre-requisite for cordial relations between India and Pakistan. The statement also thanked the government of Pakistan for its political, diplomatic and moral support to the Kashmiris adding that the Hurriyet leadership was not against the dialogue with India but it wanted meaningful and result-oriented talks and it was possible when India recognised as a disputed territory. Kashmir is a human and political issue and Kashmiri people want honourable and respectable political solution of the Kashmir in accordance to their wishes and aspirations which makes the dialogue process result oriented. Demilitarization, repeal of black laws and release of political prisoners should be done for the fruitful dialogue process, the statement added.

Sunday, October 11, 2009

Zaffar Akber Bhat visited Garikhal, Awantipora Pulwama to express solidarity with the family of Shaheed Dr Mudasir Ahmad shah S/O Basher Ahmad Shah,








APHC Delegation Led by senior Hurriyat Leader and Chairman Salvation Movement Zaffar Akber Bhat visited Garikhal, Awantipora Pulwama to express solidarity with the family of Shaheed Dr Mudasir Ahmad shah S/O Bashir Ahmad Shah , Zaffar while addressing a public gathering at Garikhal Awantipora on the Resm-e-Chaharum of Shaheed Mudasir Ahmad Shah that he has repeated the history .The son of our soil have proved themselves time and again .They have left their luxurious jobs and sacrificed for the right to self determination of the people here. While paying rich tributes to Mudasr Ahmad Shah reiterated that the mission of martyrs will be taken to its logical end. Zaffar said. It was because of their supreme sacrifices that Kashmir issue had become the focus of international attention. and world powers are trying to pressure the boath Governments of India Pakistan to resolve the dispute,he said .Zaffar urged the people and profreedom leadership to continue the mission of martyrs unitedly till India find political soluation according to the wishes of the people of Kashmir .No talks between India Pakistan will brought any success unless and until (GOI) will accept the Kashmir as a dispute and kashmiri as a prime party of the dispute . Speciall parayers offered for Shaheed Mudasir and other martyrs of Kashmir at the grave yard and on the occasion people reiterated their resolve to take the mission of martyrs forward.




Thursday, October 8, 2009

Zaffar akber Bhat Meets Mr Muhammad Saleem Butt

APHC Leader and Chairman Of JKSM Zaffar akber Bhat Meets Mr Muhammad Saleem Butt ,Deputy speaker legislative Assembly, Azad Jammu KAshmir Muzaffarabad .And discused about dispute of Jammu and Kashmir.

Wednesday, October 7, 2009

Monday, October 5, 2009

zaffar Akber Bhat was arrested at Mirgund ,while he was going to Baramullah

SENIOR HURRIYAT LEADER AND CHAIRMAN OF JKSM ZAFFAR AKBER BHAT WAS ARRESTED ALONG WITH SOME OTHER HURRIYAT LEADERS AT MIRGUND WHILE THEY WERE GOING TO BARAMULLAH.





Zaffar Akber Bhat were arrested at Mirgund. whi

The APHC leaders including ZaffarAkbar Bhat, Mohammad Yousuf Naqash, Hakim Abdul Rashidand Mushtaq Ahmad Sofi were arrested today while they were on their way to Baramulla town to express solidaritywith the family of the martyred school boy who was killedin police action on Friday in the town.
The delegation led Zaffar Akbar Bhat were arrested at Mirgund area while on their way to Baramulla town to express solidarity with the family of the martyred student.
The leaders were taken into custody at Mirgund near Pattan, a spokesman of the JKSM said that its Party Chairman along with APHC leader were arrested by police on Monday while he was going towards Baramulla to express sympathies with the bereaved family of Irfan Ahmad who was killed after hit by a police teargas shell.
The spokesman in a statement in Srinagar strongly denounced the killing in Baramulla, terming it as the worst example of human rights violations in Kashmir. He urged the International community to intervene and help resolve the Kashmir dispute.

جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے ترجمان نے تنظیم کے قائد اور سینئر حریت رہنما ظفر اکبربٹ کی بارہمولہ جاتے ہوئے مرگنڈ کے قریب پولیس اور فورسز کے ہاتھوں گرفتاری اور مابعد پولیس سٹیشن مرگنڈ میں مقید رکھنے کی کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ظفر اکبر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جس میں محمد یوسف نقاش ،حکیم عبدالرشید ،مشتاق احمد صوفی اور الطاف احمد ڈار شامل تھے گذشتہ دنوں بارہمولہ میں بھارتی فورس کے ہاتھوں شہید کئے گئے نوجوان عرفان رسول کے گھر تعزیت کیلئے جارہے تھے تو پولیس نے اُن کو میرگنڈ کے قریب روک کر گرفتار کر لیا

۔ترجمان نے کہا کہ حریت قائدین کی سیاسی اورتحریکی سرگرمیوں پر قدغن عائید کرنے سے حریت قائدین کو مبنی برحق جدو جہد جاری رکھنے سے باز نہیں رکھا جاسکتا ۔ترجمان نے کہا کہ ایک طرف آئے روز بھارتی فورسز کشمیری نوجوانوں کو اپنے مظالم کا شکار بنا رہی ہے اور دوسری طرف بھارت سرکار کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دے کر صرف عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پہ حل کرنے کیلئے جو سیاسی اور سفارتی سرگرمیان جاری ہیں اُن سے کسی بھی طور کی چشم پوشی تاریخی حقائق سے انحراف کے مترادف ہی کہی جاسکتی ہے ۔ ظفر اکبر بٹ، یوسف نقاش اورحکیم عبدالرشید کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے تھانے میں بند کردیا۔سالویشن موومنٹ نے حریت رہنماو¿ں کی گرفتار ی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ puppet authorities اوربھارتی سیکورٹی ایجنسیاں کشمیری قائدین کو عوام سے دور رکھنے کےلئے انہیں بار بار پابند سلا سل کررہی ہیں۔ تنظیم کے ترجمان نے کہا کہ مرکزی اور puppet authorities حریت رہنماو¿ں کی گرفتاری اور دیگر ہتھکنڈوں سے اپنے مذموم مقاصد اور سازشوں میںکامیاب نہیں ہوگی۔یاد رہے جمعہ کی شام کو مقبوضہ کشمیر کے شمالی ضلع بارہ مولہ میں شہری پر امن مظاہرہ کررہے تھے کہ بھارتی سکیورٹی اہلکاروں نے ان پرشدید لاٹھی چارج کیا اوراندھا دھند ٹیر گیس شلنگ کئے جس سے مظاہرے میں شریک ساتویں جماعت کا طالبعلم عرفان احمد لون شہید ہوگیا اور چار دیگر کمسن طالب علم بھی زخمی ہوئے۔طالبعلم کی شہادت کے اس واقعہ کے بعد وادی کے طول و عرض میں بھارتی فوج کیخلاف ایک بار پھر نہ روکنے والا احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہواجس میں بلا امتیاز مرد، خواتین، بوڑھے اور بچے شریک ہورہے ہیں۔گزشتہ تین روز سے بارہمولہ، سری نگر، بڈگام، سمیت تمام اضلاع میں مسلسل لوگ سڑکوں پر نکل کر حکومت سے اس واقعہ میں ملوث اہلکاروں کو بے نقاب کرکے انہیں پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔


SENIOR HURRIYAT LEADER ZAFFAR AKBER BHAT WERE ARRESTED AMOUNT WITH SOME HURRIYAT LEADERS

SENIOUR HURRIYAT LEADER AND CHAIRMAN OF JKSM Mr ZAFFAR AKBER BHAT WERE ARRESTED AMOUNG WITH ATHER HURRIYAT LEADERS AT MIRGUND BARAMULLAH .





Thursday, October 1, 2009

Paying rich tributes to the martyrs(Zaffar)

Paying rich tributes to the martyrs, the Jammu Kashmir Salvation Movement chairman Zaffar Akbar Bhat said Kashmir issue was brought to global focus because of their sacrifices only. Zaffar was addressing a function organized in memory of Captain Shafa’at and Col. Hyder on their 15th martyrdom anniversary and Muhammad Ashraf Ganai of Mithan and Naseer Ahmad of Aripathan on their third martyrdom anniversary. He reiterated the pledge to take the mission of martyrs to its logical end. Zaffar lashed out at the government for detaining pro-freedom leaders and activists under public safety act (PSA) and disturbed area act and other black laws. He said such repressive steps by the government could not prevent the pro-freedom Muslims from pursuing the cause of freedom.