The APHC leaders including ZaffarAkbar Bhat, Mohammad Yousuf Naqash, Hakim Abdul Rashidand Mushtaq Ahmad Sofi were arrested today while they were on their way to Baramulla town to express solidaritywith the family of the martyred school boy who was killedin police action on Friday in the town.
The delegation led Zaffar Akbar Bhat were arrested at Mirgund area while on their way to Baramulla town to express solidarity with the family of the martyred student.
The leaders were taken into custody at Mirgund near Pattan, a spokesman of the JKSM said that its Party Chairman along with APHC leader were arrested by police on Monday while he was going towards Baramulla to express sympathies with the bereaved family of Irfan Ahmad who was killed after hit by a police teargas shell.
The spokesman in a statement in Srinagar strongly denounced the killing in Baramulla, terming it as the worst example of human rights violations in Kashmir. He urged the International community to intervene and help resolve the Kashmir dispute.
جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے ترجمان نے تنظیم کے قائد اور سینئر حریت رہنما ظفر اکبربٹ کی بارہمولہ جاتے ہوئے مرگنڈ کے قریب پولیس اور فورسز کے ہاتھوں گرفتاری اور مابعد پولیس سٹیشن مرگنڈ میں مقید رکھنے کی کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ظفر اکبر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جس میں محمد یوسف نقاش ،حکیم عبدالرشید ،مشتاق احمد صوفی اور الطاف احمد ڈار شامل تھے گذشتہ دنوں بارہمولہ میں بھارتی فورس کے ہاتھوں شہید کئے گئے نوجوان عرفان رسول کے گھر تعزیت کیلئے جارہے تھے تو پولیس نے اُن کو میرگنڈ کے قریب روک کر گرفتار کر لیا ۔ترجمان نے کہا کہ حریت قائدین کی سیاسی اورتحریکی سرگرمیوں پر قدغن عائید کرنے سے حریت قائدین کو مبنی برحق جدو جہد جاری رکھنے سے باز نہیں رکھا جاسکتا ۔ترجمان نے کہا کہ ایک طرف آئے روز بھارتی فورسز کشمیری نوجوانوں کو اپنے مظالم کا شکار بنا رہی ہے اور دوسری طرف بھارت سرکار کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دے کر صرف عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پہ حل کرنے کیلئے جو سیاسی اور سفارتی سرگرمیان جاری ہیں اُن سے کسی بھی طور کی چشم پوشی تاریخی حقائق سے انحراف کے مترادف ہی کہی جاسکتی ہے ۔ ظفر اکبر بٹ، یوسف نقاش اورحکیم عبدالرشید کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے تھانے میں بند کردیا۔سالویشن موومنٹ نے حریت رہنماو¿ں کی گرفتار ی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ puppet authorities اوربھارتی سیکورٹی ایجنسیاں کشمیری قائدین کو عوام سے دور رکھنے کےلئے انہیں بار بار پابند سلا سل کررہی ہیں۔ تنظیم کے ترجمان نے کہا کہ مرکزی اور puppet authorities حریت رہنماو¿ں کی گرفتاری اور دیگر ہتھکنڈوں سے اپنے مذموم مقاصد اور سازشوں میںکامیاب نہیں ہوگی۔یاد رہے جمعہ کی شام کو مقبوضہ کشمیر کے شمالی ضلع بارہ مولہ میں شہری پر امن مظاہرہ کررہے تھے کہ بھارتی سکیورٹی اہلکاروں نے ان پرشدید لاٹھی چارج کیا اوراندھا دھند ٹیر گیس شلنگ کئے جس سے مظاہرے میں شریک ساتویں جماعت کا طالبعلم عرفان احمد لون شہید ہوگیا اور چار دیگر کمسن طالب علم بھی زخمی ہوئے۔طالبعلم کی شہادت کے اس واقعہ کے بعد وادی کے طول و عرض میں بھارتی فوج کیخلاف ایک بار پھر نہ روکنے والا احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہواجس میں بلا امتیاز مرد، خواتین، بوڑھے اور بچے شریک ہورہے ہیں۔گزشتہ تین روز سے بارہمولہ، سری نگر، بڈگام، سمیت تمام اضلاع میں مسلسل لوگ سڑکوں پر نکل کر حکومت سے اس واقعہ میں ملوث اہلکاروں کو بے نقاب کرکے انہیں پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔The delegation led Zaffar Akbar Bhat were arrested at Mirgund area while on their way to Baramulla town to express solidarity with the family of the martyred student.
The leaders were taken into custody at Mirgund near Pattan, a spokesman of the JKSM said that its Party Chairman along with APHC leader were arrested by police on Monday while he was going towards Baramulla to express sympathies with the bereaved family of Irfan Ahmad who was killed after hit by a police teargas shell.
The spokesman in a statement in Srinagar strongly denounced the killing in Baramulla, terming it as the worst example of human rights violations in Kashmir. He urged the International community to intervene and help resolve the Kashmir dispute.
No comments:
Post a Comment