Saturday, October 31, 2009

پری پیڈ موبائل کنکشن بندکرنے کے فیصلے کی شدید مذمت

جموں کشمیر سالویشن موومنٹ نے بھارت کی طرف سے کشمیر میں پری پیڈ موبائل کنکشن بندکرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کے اس اقدام سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ وہ کشمیریوں کو اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتی ہے۔بھارتی حکومت ایک طرف کشمیریوں کو روز گار فراہم کرنے کے بلند و بانگ دعوے کررہی ہے دوسری طرف روزگار کے حامل افراد سے ملازمتیں چھین کر انہیں معاشی مسائل سے دو چار کررہی ہے جوبھارتی دوغلی پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
گزشتہ روز سالویشن موومنٹ کے سربراہ ظفر اکبر بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے پری پیڈ سمیں بند کرنے کا فیصلہ سراسر کشمیری عوام کے ساتھ تعصب پر مبنی ہے ، کشمیر میں پری پیڈ موبائل کنکشن سکیورٹی کےلئے کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ پری پیڈ سمیںہو یا پوسٹ پیڈ دونوں کا ریکارڈ محکمہ کیمونکیشن کے پاس محفوظ رہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت ریاست کے عوام کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کے درپے ہے اسلئے ایسے اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت کے اس اقدام سے نہ صرف 50 لاکھ سے زائد صارفین موصلاتی سہولیات سے محروم ہونگے بلکہ بیرون ریاست تجارت کرنے والے کشمیری تاجروں کو بھی بھاری مالی نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑے گا ۔ظفر اکبر نے کہا کہ پری پیڈ کنکشن پر پابندی سے ایک کے قریب نوجوانوں کا روز گار بھی خطرے میں پڑگیا ہے لہذا بھارتی حکومت کو جدید دور میں عوام کو موصلاتی سہولیات سے محروم کرنے کے اس غیر دانشمندانہ اقدام پر نظر ثانی کرنی چاہیئے ۔ دریں اثنا ظفر بٹ نے گزشتہ روز جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کی عوامی رابطہ مہم کے دوران چھانہ پورہ، شنکرپورہ، اور سول لائنز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف عوامی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔
The All Parties Hurriyet Conference has strongly condemned the subjecting to inhuman treatment of schoolboys in Maharjgunj police station in Srinagar by the policemen.
APHC spokesman in a statement described the police act as worse than Guantanamo Bay and Abu Gharaib jails. He said that the police personnel degraded themselves so much that they lost all human values and moral considerations.
The condemnation came in the wake of reports of courtroom testimony by the underage victims, who said that apart from being subjected to physical violence, they had been forced to do such immoral actions, which they felt ashamed to disclose.
A district judge of a court here on Thursday had taken serious notice of the charges against the police and asked its officials to submit a detailed report within ten days.
The statement said that the treatment meted out to the boys, who had been arrested on fake charges, was shameful, immoral and inhuman. It also appealed to the world human rights bodies to take notice of the human rights violations being perpetrated by the occupation forces in Kashmir

No comments:

Post a Comment