: بھارت کے یوم جمہوریہ کے پیش نظر کشمیر میں بھارتی فوج اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے سیکورٹی کے نام پر رہا شدہ حرےت پسندوں جو کہ سیاسی جدوجہد کا اہم عنصر بن چکے ہیں کو جھوٹے الزامات میں گرفتار اورعام شہریوں کو بلاوجہ ہراساں کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بجبہاڑہ اسلام آباد میں پولیس اور فورسز اہلکاروں نے شبانہ چھاپے کے دوران ایک رہا شدہ حرےت پسند ریاض احمد تیلی ولد عبدالحمید تیلی کے گھرپر چھا پہ کے دوران جھوٹے الزام میں گرفتار کرنے کی کوشش کی جس کےخلاف مقامی لوگوں نے زبردست احتجاج کیا اور ان کی گرفتاری ناکام بنادی۔یاد رہے ریاض احمد تیلی جیسے ہزاروں حرےت پسند مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے سیاسی جدوجہد کررہے ہیں۔وادی کے طول و عرض میں پکڑ دھڑکے جاری سلسلہ کی وجہ سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پایاجارہا ہے۔ جمو ں کشمیر سالویشن کے چیئر مین اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما ظفر اکبر بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر بھارتی حکام نے کشمیر کو پولیس سٹیٹ بنا رکھا ہے اور معصوم اور بے گناہ لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مقامی تھانوں میں قید کیا جارہا ہے بھارت جا ن لے کہ ان ہتھکنڈوں سے تحریک آزادی کشمیر کو کمزورکےا جا سکتا اور نہ ہیں ہمارے حوصلے کسی بھی صورت متزلزل ہوسکتے۔کشمےر ٓا زادی کی تحرےک کو طاقت سے دبا نے کا بھا رت خواب اور پالسےا ں ترک کر دئے کشمےرےوں کی قربانےاں ٓا زادی کا رنگ لائیں گے
انہوں نے کہا کہحرےت پسندوں نے موجودہ تحریک آزادی میں وہ کردار ادا کیا ہے جس سے تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ ظفر اکبر بٹ نے کہا کہ ان ہی جوانوں کی قربانیوں اور صلاحیتوں کا نتیجہ ہے کہ آج پوری عالمی برادری کی توجہ مسئلہ کشمیر کے حل پر مرکوز ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت نہ صرف کشمیر کے اندر کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے بلکہ بھا رت کی مختلف ریاستوں میں موجود کشمیری طلباءاور کاروباری افراد کو بھی 26 جنوری کے موقع پر بے بنیاد الزامات لگا کر گرفتار کیا جاتا ہے۔ظفر اکبر بٹ نے بارہمولہ کے منظور احمد کی شہادت پرگہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنے یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیل رہا ہے جس سے بھارتی جمہوریت کا کھوکھلا پن پوری دنیا کے سامنے عیاں ہوتا ہے ۔انہوں نے 21 جنوری 1990 بسنت باغ گاو ¿ کدل میں بھارتی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے شہید ہونے والے درجنوں کشمیریوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قربانیوں کو کسی بھی صورت رائیگان نہیں ہونے دیا جائے گا اور جب تک کشمیر یوں کو ان کا بنیادی حق خود ارادیت نہیں دیا جاتا تب تک ہماری یہ جدوجہد جاری رہے گی۔ انہوں نے سالویشن موومنٹ کے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ شہدائے بسنت باغ کے برسی کے موقع پر جگہ جگہ قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے اور بسنت باغ میں شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے دعائیہ تقریب منعقد کی جائے

No comments:
Post a Comment