Tuesday, September 17, 2013

17ستمبر//سرینگر//کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین میر واعظ عمر فاروق ،سینئر حریت رہنما ظفر اکبر،جاوید احمد میر،مختار احمد وازہ،حکیم عبدالرشید،سید بشیر اندرابی سمیت دیگر حریت قائدین کو آج اُس وقت گرفتار کیا گیا جب حریت کا اعلیٰ سطح وفد چیر مین عمر فاروق کی قیادت میں شوپیاں جا رہے تھے اُسی وقت پولیس کی ایک بھاری جمعیت نے اُنہیں راستے میں رُوک کر تمام قائدین گرفتار کر کے مختلف تھانوں میں بند کیا ۔


No comments:

Post a Comment