سالویشن مومنٹ نے ظفر اکبر بٹ کی گرفتاری، نظر بندی کی مذمت شوپیاں سے بلا جواز کرفیو ہٹانے کا مطالبہ۔اعجاز ڈار کو ۴۲ ویں برسی پر اور پٹن کے شہداءکو خراج مزار پر فاتح خوانی۔
سرینگر۸۱ ستمبر پارٹی کے وائس چیرمین اور آزاد کشمیر چپٹر کے حریت لیڈر طفیل الطاف بٹ نے چیرمین ظفر اکبر بٹ کی باربار گرفتاری اور نظر بندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ایسے حربو ںاور مذموم ہتھکنڈوں سے تحریک آزادی کشمیر کوکمزور اور نہ ہی لیڈرشپ کے حوصلے پست کرنے میں کامیاب ہوسکتا ہے۔ کل میرواعظ عمرفاروق ،چیرمین کل جماعتی حریت کانفرنس کے ہمراہ شوپیان جاتے ہوئے ظفر اکبر بٹ کو گرفتار کیا گیا اور آج بھی انکو نظر بند کیا گیا اور پابندیاں عائد کی گئی بار بار کی گرفتاری جمہوریت کے نام پر بدنمامہ داغ ہے۔
انہوں نے شوپیاں میں فورسز کے ہاتھوں قتل ناحق کے بعد نافظ مسلسل کرفیو اور پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے علاقے سے فی الفور بلاجواز کرفیواور پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا اور نہ ہٹانے کی صورت میں بھر پور پُر امن تحریک چلایئں گے۔
شہید اول اعجاز احمد ڈار کی ۴۲ برسی پر اور کل پٹن میں ہوئے شہیدوںکو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے ظفر اکبر بٹ اور طفیل الطاف بٹ نے کہا شہداءکشمیر نے بھارتی مسلح افواج کے کشمیر پر غیر قانونی اور جبری قبضہ کو ہٹانے کیلئے اپنا تابناک مستقبل قربان کردیا اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ کشمیری حریت پسند انکے ادھورے مشن کو اگے لے جانے کیلئے سیاسی سطح پر جدوجہد جاری رکھیں۔نظر بند چیرمین کی ہدایت پر ذوالفقار حمید کی قیادت میں سالویشن مومنٹ کے ذمہ داروں اور کارکنوں بشمول مولوی عبدالرشید،بٹ مشتاق احمد، محمد شفیع،ناصر مشتاق،اعجاذ احمد،فردوس احمد نے شہیدمزار کرسوپادشاہی باغ میں شہیداعجاز احمد ڈار،مقبول الاہی،اشفاق مجید وانی ،ناصر بختیار و دیگر شہداءکشمیر کو خراج عقیدت ادا کرتے انکے مشن کی آبیاری کیلئے اعادہ کیا اور انکے درجات بلندی کیلئے دعاءبھی کی۔ بعد مین تنظیم کا وفد شہید موصوف کے گھر گیا اور انکے والد غلام محمد ڈار کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ یاد رہے کل ظفر اکبر بٹ اور جاوید احمد میر بھی گرفتاری سے پہلے شہید اعجاز احمد ڈار اور غازی عبدالرشید بارہ مولہ کے گھر گئے اور لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔

Salvation Movement condemns detention of Party Chairman,
demands lifting of Curfew from Shopain
Paid glowing tributes to Aijaz Ahmad Dar on his 24th
martyrdom anniversary and Pattan Martyrs
Srinagar, September 18:
Senior Vice President, Jammu Kashmir Salvation movement and
APHC-AJK Senior leader, Tufail Altaf Bhat today condemned Party Chairman’s
continuous detention and said that by this brutal tact’s pro-freedom leadership
can’t be weakened.
He said that India’s democracy got exposed after they
arrested APHC Chairman Mirvaiz Omar Farooq along with Zaffer Akbar Bhat and
others, when they were about to visit Shopian for expressing solidarity with
the people as the district is reeling under strict curfew since last 11 days.
He condemned imposition of Curfew and other strict
restriction in shopain after the security forces killed five innocent youths.
He demanded lifting of curfew from the district and in case India authorities
failed party will launch a peaceful protest against it.
APHC-AJK Chapter’s senior Leader, Tufail Altaf Bhat paid
glowing tributes to first martyr of the soil, Aijaz Ahmad Dar on his 24th
Martyrdom anniversary. He also paid rich tributes to martyrs of Pattan and said
that martyrs have laid down the glowing future for the sake of nation and
fought with the Indian security forces, so it now our primary responsibility to
take the ongoing mission of martyrs to its logical conclusion politically.
Meanwhile on the directions house arrested Party Chairman,
Zaffer Akbar Bhat-Party leaders including Zulfikar Hameed, Abdul Rashid, Mustaq
Ahmad, Mohmmad Shafi, Nasir Mushtaq, Aijaz Ahmad, Firdous Ahmad visited Karsoo
Padshaibagh Martyrs ground and paid glowing tributes to Aijaz Ahmad Dar,
Maqbool Illahie, Ishafaq Majeed Wani, Nasir Baktiyar and other Kashmir martyrs.
Delegation also visited the residence of Aijaz Ahmad Dar and expressed
solidarity with the family.
Earlier a day, before arrests, Party Chairman Zaffer Akbar
Bhat along with Javid Ahmad Mir had also visited the family and paid glowing
tributes to the first martyr of the soil, Aijaz Ahmad Dar
No comments:
Post a Comment