کانفرنس کے سےنئر رہنماءاورسا لوےشن کے سربراہ ظفر اکبر بٹ نے کہا کہ بھارتی حکمرانوں کو نوشتہ دیوار پڑھتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقدامات کرنے چاہیے ۔انھوںنے کہاکہ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کو کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سخت نوٹس لینا چاہے اوران پامالیوں کو رکوانے اور مسئلہ کشمیر کے دیر پا حل کےلئے بھارت پر دباﺅ بڑھانا چاہیے تاکہ جنوبی ایشیاءمیں امن واستحکام کا ایک نیا دور شروع ہوسکے۔
بڈگام کے اوم پورہ جامع مسجد اور نماز کے بعد عوامی جلسہ سے خطا ب میںبھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر ظلم و تشدد ،نوجوانوں کی پکڑ دھکڑ ،سرینگر شہر میں کرفیو نافذکرنا کرنے پر نہتے کشمیریوںپر جاری ظلم و تشدد کا حصہ قراردیا اُنہوں نے کہاکہ ریاستی سسرکار کی طرف وادی میں خصوصاََ اوم پورہ بڈگام اور اس سے ملحقہ علاقوں میں نوجوان کو ہراسیاں کرنے اور مقامی تھانوں پر بولانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہ ایسے ہتھکنڈوں سے کشمیری قوم خصوصََا نوجوان نسل کو تحریک آزادی کشمیر سے دور نہیں کیا جا سکتا ہے۔ بھارتی پولیس نے گزشتہ چند روز کے دوران سرینگر ،بارہمولہ ،سوپور،اسلام آباد ،شوپیان اور دیگر علاقوں سے سینکڑوں نوجوانوں کی گرفتاری اور تھانوں اور سرینگر سینٹرل جیل منتقلی کی مذمت کرتے ہوئے اسے انتقامی کارروائی قراردیا حریت رہنماﺅں شبیر احمد شاہ ،نعیم احمد خان اور فردوس احمد شاہ کی گرفتاری اور کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بند کرنے کی شدید مذمت کی ہے ۔ حریت رہنماءنے کشمیر سے بھارتی فوجی انخلاء، رائج تمام کالے قوانین کی منسوخی اور تمام سیاسی نظربندوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ۔انھوںنے مزید کہاکہ مقبوضہ کشمیر سے فوجی انخلاءاور وہاں رائج کالے قوانین کی منسوخی کے بغیر علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند نہیں کرائی جاسکتیں ۔انھوںنے کہاکہ بھارت حریت رہنماﺅں کی گرفتاریو ں اور کشمیریوںپر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے ذریعے جدوجہد آزادی کشمیرکو کچلنا چاہتا ہے۔ تاہم انھوںنے کہاکہ کشمیری شہداءکی عظیم قربانیوں کو رائیگاں نہیں ہونے دیا جائے گا اور جدوجہد آزادی کو ا س کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ۔ ظالمانہ ہتھکنڈوں کے باوجود جموںو کشمیر کے عوام کواپنے پیدائشی حق ، حق خود ارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد جاری رکھنے سے روک نہیں سکتا جمہوری طاقتوں سے اپیل کی کہ وہ کشمیر میں غیر قانونی طورپر نظر بند حریت رہنماﺅں کے ساتھ روا رکھے جانے والے ابتر سلوک کا سخت نوٹس لیں اور ان کی غیر مشروط اور فوری رہائی کیلئے بھارت پر دباﺅ ڈالیں

No comments:
Post a Comment